Sat. Sep 14th, 2024
BISP Taleemi Wazaif New School Verification Method  2024

BISP Taleemi Wazaif Program is not only for eligible children from poor families. Rather, women can also get their registration done. Women who cannot continue their education due to lack of financial resources. Financial assistance is provided to them so that they can complete their basic education and play their role in the welfare of society. We will tell you how to register yourself and continue your education by getting a monthly amount from the BISP Taleemi Wazaif program.

New School Verification For BISP

بے نظیر تعلیمی وظیفہ پروگرام میں نئی رجسٹریشن اور ویریفکیشن کا اعلان کر دیا گیا ہے. اہلیت رکھنے والے تمام خاندان اپنے بچوں کو بی ائی ایس پی تعلیمی وظیفہ پروگرام میں رجسٹر کروائیں. 2024 کے نئے سروے میں ان کی ویریفیکیشن کو مکمل کیا جائے گا اوربی ائی ایس پی تعلیمی وظیفہ پروگرام میں رجسٹر کر کے انہیں مالی امداد دینا شروع کر دی جائے گی. بی ائی ایس پی تعلیمی وظیفہ پروگرام میں نہ صرف غریب خاندان کے بچے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں بلکہ عورتیں بھی اپنی ویریفکیشن اور رجسٹریشن کروا سکتے ہیں. تعلیم کو عام کرنا پاکستان کا سب سے بڑا منصوبہ ہے.

 بی ائی ایس پی پروگرام میں ویریفکیشن کے لیے دیے گئے فارم کو ڈاؤن لوڈ کر لیں. یا کسی بھی قریبی بی ائی ایس پی پروگرام کے تحصیل افس سے اپ یہ ویریفکیشن فارم حاصل کر سکتے ہیں. ڈاؤن لوڈ کر کے کسی قریبی ریٹیلر سے اس کی کاپی حاصل کر سکتے ہیں. اس فارم میں پوچھی گئی معلومات درج کرنے کے بعد فارم اور ضروری کاغذات بی ائی ایس پی پروگرام کے دفتر میں جمع کروا دیں. یاد رہے کہ فارم فل کرنے کے بعد کسی بھی گورنمنٹ سکول سے ویریفکیشن کروانا بہت ضروری ہے. اس کے بغیر اپ کہ بچوں کو بے نظیر انکم سپورٹ تعلیمی وظیفہ پروگرام میں نااہل قرار دے دیا جائے گا.

بی ائی ایس پی پروگرام کے لیے نئی رجسٹریشن

 بی ائی ایس پی تحصیل افس میں فارم جمع کرانے کے بعد اپ کی ویریفکیشن کا پراسیس شروع کر دیا جاتا ہے. اس میں اپ کے بچے کی سکول میں حاضری دیکھی جاتی ہے. سکول میں پڑھائی کا رجہان اور اپ کے مالی وائف کو چیک کرنے کے بعد. اگر اپ اہلیت رکھتے ہیں تو اپ کے بچے کی ویریفکیشن مکمل ہو جاتی ہے.  جلد ہی اپ کو تصدیقی جواب موصول ہو جاتا ہے. بی ائی ایس پی تعلیمی وظیفہ پروگرام سے نہ صرف اہلیت  رکھنے والے بچے. بلکہ عورتیں بھی اپنی رجسٹریشن کروا سکتی ہیں

You Can Also Read It: BISP Taleemi Wazaif New School

New Payment For Benazir Taleemi Wazaif

بے نظیر تعلیمی وظیفہ پروگرام میں اللیجبل خاندانوں کے بچوں کو 1500 سے 4500 کی رقم دی جاتی ہے. اگر کوئی عورت اہلیت رکھنے والے رجسٹر خاندانوں کو بے نظیر تعلیمی وظیفہ پروگرام میں رقم نہیں ملتی بلکہ بے نظیر کفالت پروگرام سے وہ اپنی رقم حاصل کر سکتے ہیں. جو کہ تقریبا 8٥00 کی قسط ہوتی ہے.

پروگرام میں رجسٹریشن کروانا کے بعد رقم ملنے کے پراسس شروع ہو جاتا ہے. بی ائی ایس پی  تعلیم وظیفہ پروگرام میں رقم بچوں کی کلاسیفیکیشنز کی بنیاد پر دی جاتی ہے. جس میں مختلف کلاس کے بچوں کو مختلف وظائف ملتے ہیں. پرائمری سکول کے لڑکوں کو 1500 اور لڑکیوں کے لیے ٢٠٠٠ کا وظیفہ ہے. سیکنڈری سکول کے لڑکوں کے لیے 2500 اور لڑکیوں کے لیے ٣٠٠٠ کا وظیفہ مقرر کیا گیا ہے. اگر کوئی لڑکی ہائر سیکنڈری سکول میں اتنی تعلیم کو جاری رکھے ہوئے ہے تو اسے ٤٠٠٠ ماہانہ رقم دی جاتی ہے. جبکہ لڑکوں کو دی جانے والی رقم 3500 روپے ہے . 

For More Information: BISP Taleemi Wazaif New School

Eligibility Criteria For BISP Taleemi Wazaif

نظیر کفالت پروگرام میں اہل ہونا لازم ہے. 

 پرائمری سکول میں داخلہ کے لیے بچے کی عمر چار سے 12 سال تک ہو

 سکینڈری سکول میں داخلہ لینے کے لیے بچے یا بچوں کی عمر اٹھ سے 18 سال تک ہو اگر ہائر سیکنڈری ایجوکیشن حاصل کرنا چاہتے ہیں. تو ان کی عمر 13 سے 22 سال تک ہونی چاہیے

 اگر اپ کے بچے عمر کے کوائف کو پورا کرتے ہیں. تو بے نظیر تعلیمی وظیفہ پروگرام دو ذمہ داریاں کی تکمیل پر بچوں کو نقد رقم کی منتقلی شروع کر دیتا ہے. بی اے ایس پی پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کے لیے ان کوائف کے علاوہ 

دوسرے کوائف جن پر رجسٹریشن کے عمل کو یقینی بنایا جاتا ہے درج سنل ہیں 

بچے کا سکول یا کالج میں داخلہ ہونا لازمی ہے 70

 فیصد سے زیادہ حاضری کو یقینی بنایا جائے

For More Information: New Taleemi Wazaif Program

Taleemi Wazaif Program Latest Update

بے نظیر تعلیمی وظیفہ پروگرام میں نئی ویریفکیشن کا اعلان کر دیا گیا ہے. تمام اہلیت رکھنے والے خاندانہ بی ائی ایس پی تعلیمی وظیفہ پروگرام میں اپنے رجسٹریشن کروا کر رقم حاصل کر سکیں گے. رجسٹریشن میں انے والی مسائل کا 2024 کے نئے سروے میں حل کیا جائے گا. پروگرام میں نہ صرف بچے اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں. بلکہ اہلیت رکھنے والے عورتیں بھی اپنے رجسٹریشن کروا کر والی مدد حاصل کر سکتے ہیں. اور اپنے تعلیم کو جاری رکھ سکتے ہیں. تعلیم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد عورت پر فرض ہے. علم کے بغیر زندگی اندھیری رات کی طرح ہے.

 تعلیم کو عام کرنے کے لیے حکومت پاکستان نے بی ائی ایس پی تعلیمی وظیفہ پروگرام کا اغاز کیا ہے. بے نظیر تعلیمی وظیفہ پروگرام کا مقصد تعلیم کو عام کرنا ہے. اور ہر غریب سے غریب تر بچے تک تعلیم روشنی کو پہنچانا ہے. وہ قریب خاندان جو مالی وسائل کی کمی کی وجہ سے اپنے بچوں کو معیاری تعلیم نہیں دے سکتے. مالی مدد حاصل کر کے اپنے بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کر سکتے ہیں. بس ابھی اپنی ویریفکیشن کروائیں اور بے نظیر تعلیمی وظیفہ پروگرام سے رقم حاصل کریں.

Conclusion

بے نظیر تعلیمی وظیفہ پروگرام کا اغاز تعلیم کی کمی کو پورا کرنے کے لیے کیا گیا تھا. بہت سے غریب بچے جو کہ مالی وسائل کے نہ ہونے کی وجہ سے تعلیم جاری نہیں رکھ سکتے. انہیں مالی مدد فراہم کی جاتی ہے. عورتیں بھی بی ائی ایس پی تعلیمی وظیفہ پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروا سکتی ہیں. اور اپنے تعلیم کے شوق کو پورا کر سکتی ہیں. بے نظیر تعلیمی پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروا کر مالی مدد حاصل کریں.

رجسٹریشن کے پراسیس سے اپ کو اگاہ کر دیا گیا ہے. اہلیت رکھنے والے کا کرائٹیریا کیا ہوگا.  کس طرح اپنی رجسٹریشن کروانی ہے اور رقم حاصل کرنے تک کے مکمل تفصیلات سے اگاہی حاصل کر چکے ہیں. تو بس اگر اپ اہلیت رکھتے ہیں. تو فورا اپنی رجسٹریشن کروائیں اور بی ائی ایس پی تعلیمی وظیفہ پروگرام کا حصہ بنے.