Sun. Sep 8th, 2024
احساس پروگرام ویب پورٹل8171 رجسٹریشن

احساس پروگرام ویب پورٹل8171 رجسٹریشن

حکومت پاکستان کی طرف سے احساس8171 پروگرام میں ویب پورٹل8171 فارم سےنیو رجسٹریشن کا اغاز کر دیا گیا ہے۔ 2024 میں نیو رجسٹریشن کے لیے سروے شروع ہو چکا ہے۔ اس کے علاوہ 2024 میں اپنی رجسٹریشن کے پراسیس کو مکمل کرنے کے لیے نیو پورٹل متعارف کروایا گیا ہے۔ 8171 ویب پورٹل8171 کی مدد سے اپ گھر بیٹھے اپنی رجسٹریشن کو مکمل کروا سکتے ہیں اور احساس پروگرام کا حصہ بن سکتے ہیں.

احساس 8171 پروگرام میں نیو پورٹل رجسٹریشن کی مدد سے اپنی رجسٹریشن کروانا بہت ہی اسان ہے۔ اپ گھر بیٹھے اپنی رجسٹریشن کو مکمل کروا سکتے ہیں اور احساس 8171 پروگرام میں انے والی قسط حاصل کر سکتے ہیں۔ یہاں پر اپ کو بتایا جائے گا کہ اپ احساس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کس طرح کروا سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کروانے کے بعد رقم حاصل کرنے کی تمام تر طریقہ کار بھی اپ کو ارٹیکل میں وضاحت کے ساتھ بتا دیا جائے گا

احساس نیو ویب پورٹل8171 فارم

اگر اپ غریب خاندان سے تعلق کو رکھتے ہیں اور اپ کے پاس اینڈرائڈ فون موجود نہیں ہے تو اپ گھر بیٹھے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے بھی اپنی رجسٹریشن اور اہلیت کی تمام تر تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں. ابھی اپنے اہلیت چیک کرنے کے لیے اپنا موبائل نکالیں۔ 8171 پر ایس ایم ایس کریں. 8171 پر ایس ایم ایس کرنے کے لیے دیے گئے طریقہ کار پر عمل کریں:

 ابھی اپنا موبائل نکالیں 

8171 پر ایک نیا پیغام سینڈ کریں

پیغام کی باڈی میں اپنا ا شناختی کارڈ نمبر درج کریں 

یاد رہے کہ شناختی کارڈ نمبر کے درمیان کوئی خالی جگہ نہ ہو 

ابھی 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر سینڈ کر دیں 

آ پ کو فورا ہی تصدیقی جواب موصول ہوتا ہے کہ اپ احساس پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے اہل ہیں یا نہیں. اپ کی رجسٹریشن کا پراسیس شروع کر دیا جاتا ہے جلد ہی اپ کے رجسٹریشن مکمل کرنے کے بعد اپ احساس 8171  پروگرام سے رقم حاصل کر سکتے ہیں. اس کے علاوہ اپ احساس دفتر میں جا کر بھی اپنی رجسٹریشن کے پراسیس کو مکمل کروا سکتے ہیں.

احساس پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے اہلیت کا معیار

8171 پروگرام میں اپنی اہلیت کے معیار کو چیک کرنے اور رجسٹریشن کروانے کے لیے نیو پورٹل متعارف کروایا گیا ہے. جس کی مدد سے اپ باسانی اپنی اہلیت کا معیار چیک کر چیک کر کے اپنی رجسٹریشن کو مکمل کروا سکتے ہیں. 2024 میں نیو پورٹل کی مدد سے اپنی رجسٹریشن کروانا بہت ہی اسان ہے:

ابھی احساس پروگرام کی افیشل ویب سائٹ کا وزٹ کریں 

اپ کو ایک رجسٹریشن فارم دیا جائے گا 

اس میں اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر درج کریں 

ائی ڈی کارڈ نمبر درج کرنے کے بعد تصویر میں دیا گیا کیپچا کوڈ خالی جگہ میں درج کر دیں 

نیچے دی گئی معلوم کریں کہ بٹن پر کلک کرتے ہیں

 اپ کو اپ کی رجسٹریشن کی تمام تر تفصیلات سے اگاہ کر دیا جاتا ہے. 2024 میں اپنی اہلیت کا معیار چیک کرنے کے لیے یہ پورٹل بہت ہی کارامد ہے. اس کی مدد سے اپ اپنی رجسٹریشن کے پراسس کو بھی مکمل کروا سکتے ہیں اور اپنی رقم کی تمام تر تفصیلات بھی اپ اس پورٹل کی مدد سے حاصل کر سکتے ہیں.

احساس کفالت پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ

احساس کفالت پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے اہل خاندانوں کہ نیو رجسٹریشن کا اغاز کر دیا گیا ہے. اب اپ پورے پاکستان کے کسی بھی کونے سے تعلق رکھتے ہوں. احساس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اور احساس پروگرام سے مالی مدد حاصل کر سکتے ہیں. احساس کفالت پروگرام میں حال ہی میں 10500کی نئی قسط کی ادائیگی کا کام شروع کر دیا گیا ہے. تمام مستحق خاندان 10500 کی قسط حاصل کر رہے ہیں. اگر اپ نے ابھی تک اپنی رجسٹریشن نہیں کروائی تو اپنی رجسٹریشن کو مکمل کروائیں اور احساس کفالت پروگرام سے مالی مدد حاصل کریں

 احساس کفالت پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے ابھی احساس پروگرام کے نیو ویب پورٹل8171 رجسٹریشن کا وزٹ کریں اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر درج کر کے اپنی رجسٹریشن کے پراسس کو شروع کروائیں. جب اپ اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر پورٹل میں درج کرتے ہیں تو اپ کو بتا دیا جاتا ہے. کہ اپ احساس کفالت پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے اہل ہیں یا نہیں. اگر اپ اہل ہوتے ہیں تو اپ کی رجسٹریشن کا پراسس شروع کر دیا جاتا ہے. اس کے علاوہ اپ اپنے بی ائی ایس پی پروگرام کی تحصیل دفتر میں جا کر بھی اپنی رجسٹریشن کو مکمل کروا سکتے ہیں.

احساس تعلیمی وظیفہ پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ

احساس تعلیمی وظیفہ پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے ان لائن پورٹل کا استعمال کر کے رجسٹریشن کروانا مشکل کام ہے. اس لیے اپ کو چاہیے کہ قریبی تحصیل افس میں جا کر اپنی بچوں کی رجسٹریشن کے پراسیس کو باسانی مکمل کروائیں. اگر اپ اہل خاندان سے تعلق رکھتے ہیں. اور اپنے بچوں کی رجسٹریشن کو مکمل کروا کر احساس تعلیمی وظیفہ پروگرام سے رقم حاصل کرنا چاہتے ہیں. بچوں کی اہلیت کے لیے ضروری ہے.

اپ کے بچوں کا کسی کالج یا سکول میں رجسٹرڈ ہونا. 

بچوں کا بے فارم جو کہ نادرہ سے تصدیق شدہ ہو. 

سکول میں رجسٹریشن کے سرٹیفیکیٹ موجود ہو 

احساس تعلیمی وظیفہ پروگرام کی رجسٹریشن سلپ 

جس پر بچے اور اس کی والد کی تمام تر تفصیلات درج ہوں 

سکول سے تصدیق کروا کر احساس پروگرام کے تحصیل آفس میں جمع کروا دیں. اپ کے  بچوں کی رجسٹریشن کا پراسیس شروع کر دیا جاتا ہے. اہل ہونے کی صورت میں رجسٹریشن مکمل کرنے کے بعد اپ احساس تعلیمی وظیفہ پروگرام سے رقم حاصل کر سکتے ہیں. احساس تعلیمی وظیفہ پروگرام میں لڑکوں کے لیے 3000 اور لڑکیوں کو 2500  کی رقم ہر مہینے ادا کی جاتی ہے

احساس پروگرام ویب پورٹل8171 رجسٹریشن

احساس راشن رعایت ویب پورٹل8171 2024

ماہ رمضان میں احساس راشن پروگرام میں مستحق اور اہل خاندانوں کی رجسٹریشن کا پراسس شروع کر دیا گیا ہے. جس کی مدد سے اپ اپنی رجسٹریشن کو مکمل کروا سکتے ہیں اور احساس راشن پروگرام سے فری راشن حاصل کر سکتے ہیں. احساس راشن پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے 8070 پورٹل متعارف کروایا گیا ہے. جس پر اپ اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اور نگہبان رمضان پیکج سے مفت اٹا حاصل کر سکتے ہیں.

نگہبان رمضان پیکج میں رجسٹریشن کا طریقہ درج ہے. ابھی 8070 پر اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر سینڈ کریں. اپ کی رجسٹریشن کا پراسیس شروع کر دیا جائے گا. اہل ہونے کی صورت میں اپ نگہبان پروگرام سے فری اٹا حاصل کر سکتے ہیں. 2024 میں نگہبان پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے نگہبان کی ٹیم گھر گھر کا سروے کر رہی ہے اور اہل خاندانوں کو فری راشن کے فرامی کو یقینی بنا رہی ہے. اگر اپ اہل ہیں تو پریشان نہ ہوں جلد ہی اپ کی رجسٹریشن کا پراسس مکمل کر کے اپ کو احساس راشن پروگرام سے فری راشن مہیا کیا جائے گا.

For More Information: 8171 Ehsaas Program Online Registration

احساس 8171 نیو پورٹل فارم کی تازہ ترین اپڈیٹ 2024

احساس 8171 کے نئے پورٹل فارم میں تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق، احساس پروگرام میں نئی رجسٹریشن کے لیے احساس وینز شروع کر دی گئی ہیں۔ اب احساس پروگرام کی رجسٹریشن کے لیے احساس پروگرام وینز کے ذرائع اپنی رجسٹریشن کا عمل مکمل کریں گے۔ بالکل اسی طرح جیسے پہلے آپ نادرا رجسٹریشن کے لیے وینز کے ذریعے اپنی رجسٹریشن مکمل کرتے تھے۔ اب احساس پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے موبائل وین گاڑیاں بھی شروع کر دی گئی ہیں۔ اس نے عوام کی سہولت کے لیے موبائل رجسٹریشن سروس شروع کی ہے۔

اس سلسلے میں یہ سروس پہلے ہی بلوچستان کے 19 اور سندھ کے پانچ اضلاع میں قائم کی جا چکی ہے۔ اسی طرح آج سے اسلام آباد میں احساس موبائل سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ پہلے مرحلے میں ہم اپنی موبائل رجسٹریشن وین میرا بادی کے علاقے میں ایک ہفتے کے لیے اسلام آباد سروس میں رکھیں گے۔ یہ سروس ہفتے کے دنوں میں بھی دستیاب ہوگی۔ جو لوگ رجسٹر کرنا چاہتے ہیں وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں کہ یہ سروس آپ کی دہلیز پر دستیاب ہوگی۔ آپ کو ہمارے کسی بھی کیمپ سائٹ یا کسی دوسرے دفتر میں جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ ہماری وین آپ کے علاقے میں آئے گی اور رجسٹریشن کرائے گی۔

نتیجہ

احساس 8171 پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے نیو پورٹل متعارف کروایا گیا ہے. نیو ویب پورٹل8171 رجسٹریشن کی مدد سے گھر بیٹھے اپنی رجسٹریشن کو مکمل کروانا بہت ہی اسان ہے. وہ تمام خاندان جو کہ احساس پروگرام میں اہل ہیں. اب نیو پورٹل رجسٹریشن کی مدد سے اپنے رجسٹریشن کو مکمل کروا سکتے ہیں. تمام بزرگ جن کی عمر 60 سال سے زیادہ ہے. خواجہ سرا بیوہ عورتیں اور طالب علموں کی رجسٹریشن کا اس کا اغاز کر دیا گیا ہے.

ابھی اپنی رجسٹریشن کو مکمل کریں اور احساس 8171 پروگرام کا حصہ بنے اور ائندہ انے والی نیو قسط میں اپنا نام درج کروائیں. 2024 میں احساس پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے اپ 8070 ایس ایم ایس سروس کا بھی استعمال کر سکتے ہیں. ایس ایم ایس سروس اور نیو ویب پورٹل8171 رجسٹریشن کا تمام تر طریقہ ارٹیکل میں وضاحت کے ساتھ بتا دیا گیا ہے.